8 ایتان کے بیٹے کا نام عزریاہ تھا۔
9 حصرون کے تین بیٹے یرحمئیل، رام اور کلوبی یعنی کالب تھے۔
10 رام کے ہاں عمی نداب اور عمی نداب کے ہاں یہوداہ کے قبیلے کا سردار نحسون پیدا ہوا۔
11 نحسون سلمون کا اور سلمون بوعز کا باپ تھا۔
12 بوعز عوبید کا اور عوبید یسّی کا باپ تھا۔
13 بڑے سے لے کر چھوٹے تک یسّی کے بیٹے اِلیاب، ابی نداب، سِمعا،
14 نتنی ایل، ردّی،