۱۔تواریخ 21:13 UGV

13 داؤد نے جواب دیا، ”ہائے مَیں کیا کہوں؟ مَیں بہت پریشان ہوں۔ لیکن آدمیوں کے ہاتھوں میں پڑ جانے کی نسبت بہتر ہے کہ ہم رب ہی کے ہاتھوں میں پڑ جائیں، کیونکہ اُس کا رحم نہایت عظیم ہے۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 21

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 21:13 لنک