۱۔تواریخ 21:22 UGV

22 داؤد نے اُس سے کہا، ”مجھے اپنی گاہنے کی جگہ دے دیں تاکہ مَیں یہاں رب کے لئے قربان گاہ تعمیر کروں۔ کیونکہ یہ کرنے سے وبا رُک جائے گی۔ مجھے اِس کی پوری قیمت بتائیں۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 21

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 21:22 لنک