۱۔تواریخ 21:24 UGV

24 لیکن داؤد بادشاہ نے انکار کیا، ”نہیں، مَیں ضرور ہر چیز کی پوری قیمت ادا کروں گا۔ جو آپ کی ہے اُسے مَیں لے کر رب کو پیش نہیں کروں گا، نہ مَیں ایسی کوئی بھسم ہونے والی قربانی چڑھاؤں گا جو مجھے مفت میں مل جائے۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 21

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 21:24 لنک