۱۔تواریخ 21:29 UGV

29 اُس وقت رب کا وہ مُقدّس خیمہ جو موسیٰ نے ریگستان میں بنوایا تھا جِبعون کی پہاڑی پر تھا۔ قربانیوں کو جلانے کی قربان گاہ بھی وہیں تھی۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 21

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 21:29 لنک