۱۔تواریخ 22:13 UGV

13 اگر آپ احتیاط سے اُن ہدایات اور احکام پر عمل کریں جو رب نے موسیٰ کی معرفت اسرائیل کو دے دیئے تو آپ کو ضرور کامیابی حاصل ہو گی۔ مضبوط اور دلیر ہوں۔ ڈریں مت اور ہمت نہ ہاریں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 22

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 22:13 لنک