۱۔تواریخ 22:3 UGV

3 اِس کے علاوہ داؤد نے دروازوں کے کواڑوں کی کیلوں اور کڑوں کے لئے لوہے کے بڑے ڈھیر لگائے۔ ساتھ ساتھ اِتنا پیتل اکٹھا کیا گیا کہ آخرکار اُسے تولا نہ جا سکا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 22

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 22:3 لنک