۱۔تواریخ 23:24 UGV

24 غرض یہ لاوی کے قبیلے کے خاندان اور سرپرست تھے۔ ہر ایک کو خاندانی رجسٹر میں درج کیا گیا تھا۔ اِن میں سے جو رب کے گھر میں خدمت کرتے تھے ہر ایک کی عمر کم از کم 20 سال تھی۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 23

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 23:24 لنک