۱۔تواریخ 23:29 UGV

29 ذیل کی چیزیں سنبھالنا صرف اُن ہی کی ذمہ داری ہے: مخصوص و مُقدّس کی گئی روٹیاں، غلہ کی نذروں کے لئے مستعمل میدہ، بےخمیری روٹیاں پکانے اور گوندھنے کا انتظام۔ لازم ہے کہ وہی تمام لوازمات کو اچھی طرح تولیں اور ناپیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 23

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 23:29 لنک