۱۔تواریخ 23:32 UGV

32 اِس طرح لاوی پہلے ملاقات کے خیمے میں اور بعد میں رب کے گھر میں اپنی خدمت سرانجام دیتے رہے۔ وہ رب کے گھر کی خدمت میں اپنے قبائلی بھائیوں یعنی اماموں کی مدد کرتے تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 23

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 23:32 لنک