۱۔تواریخ 24:19 UGV

19 اماموں کو اِسی ترتیب کے مطابق رب کے گھر میں آ کر اپنی خدمت سرانجام دینی تھی، اُن ہدایات کے مطابق جو رب اسرائیل کے خدا نے اُنہیں اُن کے باپ ہارون کی معرفت دی تھیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 24

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 24:19 لنک