21 رحبیاہ کی اولاد میں سے یِسیاہ سرپرست تھا،
22 اِضہار کی اولاد میں سے سلومیت،سلومیت کی اولاد میں سے یحت،
23 حبرون کی اولاد میں سے بڑے سے لے کر چھوٹے تک یریاہ، امریاہ، یحزی ایل اور یقمعام،
24 عُزی ایل کی اولاد میں سے میکاہ،میکاہ کی اولاد میں سے سمیر،
25 میکاہ کا بھائی یِسیاہ،یِسیاہ کی اولاد میں سے زکریاہ،
26 مِراری کی اولاد میں سے محلی اور مُوشی،اُس کے بیٹے یعزیاہ کی اولاد،
27 مِراری کے بیٹے یعزیاہ کی اولاد میں سے سوہم، زکور اور عِبری،