۱۔تواریخ 25:1 UGV

1 داؤد نے فوج کے اعلیٰ افسروں کے ساتھ آسف، ہیمان اور یدوتون کی اولاد کو ایک خاص خدمت کے لئے الگ کر دیا۔ اُنہیں نبوّت کی روح میں سرود، ستار اور جھانجھ بجانا تھا۔ ذیل کے آدمیوں کو مقرر کیا گیا:

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 25

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 25:1 لنک