۱۔تواریخ 25:3 UGV

3 یدوتون کے خاندان سے یدوتون کے بیٹے جِدلیاہ، ضری، یسعیاہ، سِمعی، حسبیاہ، اور متِتیاہ۔ اُن کا باپ گروہ کا راہنما تھا، اور وہ نبوّت کی روح میں رب کی حمد و ثنا کرتے ہوئے ستار بجاتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 25

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 25:3 لنک