۱۔تواریخ 25:5 UGV

5 اِن سب کا باپ ہیمان داؤد بادشاہ کا غیب بین تھا۔ اللہ نے ہیمان سے وعدہ کیا تھا کہ مَیں تیری طاقت بڑھا دوں گا، اِس لئے اُس نے اُسے 14 بیٹے اور تین بیٹیاں عطا کی تھیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 25

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 25:5 لنک