۱۔تواریخ 26:10 UGV

10 مِراری کے خاندان کا فرد حوسہ کے چار بیٹے سِمری، خِلقیاہ، طبلیاہ اور زکریاہ تھے۔ حوسہ نے سِمری کو خدمت کے گروہ کا سربراہ بنا دیا تھا اگرچہ وہ پہلوٹھا نہیں تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 26

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 26:10 لنک