۱۔تواریخ 26:15 UGV

15 جب قرعہ جنوبی دروازے کی پہرا داری کے لئے ڈالا گیا تو عوبید ادوم کا نام نکلا۔ اُس کے بیٹوں کو گودام کی پہرا داری کرنے کی ذمہ داری دی گئی۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 26

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 26:15 لنک