۱۔تواریخ 26:29 UGV

29 اِضہار کے خاندان کے افراد یعنی کننیاہ اور اُس کے بیٹوں کو رب کے گھر سے باہر کی ذمہ داریاں دی گئیں۔ اُنہیں نگرانوں اور قاضیوں کی حیثیت سے اسرائیل پر مقرر کیا گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 26

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 26:29 لنک