۱۔تواریخ 26:31 UGV

31 داؤد بادشاہ کی حکومت کے 40ویں سال میں نسب ناموں کی تحقیق کی گئی تاکہ حبرون کے خاندان کے بارے میں معلومات حاصل ہو جائیں۔ پتا چلا کہ اُس کے کئی لائق رُکن جِلعاد کے علاقے کے شہر یعزیر میں آباد ہیں۔ یریاہ اُن کا سرپرست تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 26

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 26:31 لنک