11 آٹھواں ماہ: زارح کے خاندان کا سِبکی حوساتی۔
12 نواں ماہ: بن یمین کے قبیلے کا ابی عزر عنتوتی۔
13 دسواں ماہ: زارح کے خاندان کا مَہری نطوفاتی۔
14 گیارھواں ماہ: افرائیم کے قبیلے کا بِنایاہ فِرعاتونی۔
15 بارھواں ماہ: غُتنی ایل کے خاندان کا خلدی نطوفاتی۔
16 ذیل کے آدمی اسرائیلی قبیلوں کے سرپرست تھے:روبن کا قبیلہ: اِلی عزر بن زِکری۔شمعون کا قبیلہ: سفطیاہ بن معکہ۔
17 لاوی کا قبیلہ: حسبیاہ بن قموایل۔ ہارون کے خاندان کا سرپرست صدوق تھا۔