۱۔تواریخ 27:28 UGV

28 بعل حنان جدیری زیتون اور انجیرتوت کے اُن باغوں پر مقرر تھا جو مغرب کے نشیبی پہاڑی علاقے میں تھے۔ یوآس زیتون کے تیل کے گوداموں کی نگرانی کرتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 27

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 27:28 لنک