۱۔تواریخ 27:6 UGV

6 یہ داؤد کے بہترین دستے بنام ’تیس‘ پر مقرر تھا اور خود زبردست فوجی تھا۔ اُس کے گروہ کا اعلیٰ افسر اُس کا بیٹا عمی زبد تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 27

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 27:6 لنک