۱۔تواریخ 28:13 UGV

13 اُس نے رب کے گھر کی خدمت کے لئے درکار اماموں اور لاویوں کے گروہوں کو بھی مقرر کیا، اور ساتھ ساتھ رب کے گھر میں باقی تمام ذمہ داریاں بھی۔ اِس کے علاوہ اُس نے رب کے گھر کی خدمت کے لئے درکار تمام سامان کی فہرست بھی تیار کی تھی۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 28

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 28:13 لنک