۱۔تواریخ 28:18 UGV

18 اور بخور جلانے کی قربان گاہ پر منڈھا ہوا خالص سونا۔ داؤد نے رب کے رتھ کا نقشہ بھی سلیمان کے حوالے کر دیا، یعنی اُن کروبی فرشتوں کا نقشہ جو اپنے پَروں کو پھیلا کر رب کے عہد کے صندوق کو ڈھانپ دیتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 28

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 28:18 لنک