۱۔تواریخ 28:6 UGV

6 رب نے مجھے بتایا، ’تیرا بیٹا سلیمان ہی میرا گھر اور اُس کے صحن تعمیر کرے گا۔ کیونکہ مَیں نے اُسے چن کر فرمایا ہے کہ وہ میرا بیٹا ہو گا اور مَیں اُس کا باپ ہوں گا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 28

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 28:6 لنک