۱۔تواریخ 29:15 UGV

15 اپنے باپ دادا کی طرح ہم بھی تیرے نزدیک پردیسی اور غیرشہری ہیں۔ دنیا میں ہماری زندگی سائے کی طرح عارضی ہے، اور موت سے بچنے کی کوئی اُمید نہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 29

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 29:15 لنک