۱۔تواریخ 3:4 UGV

4 داؤد کے یہ چھ بیٹے اُن ساڑھے سات سالوں کے دوران پیدا ہوئے جب حبرون اُس کا دار الحکومت تھا۔اِس کے بعد وہ یروشلم میں منتقل ہوا اور وہاں مزید 33 سال حکومت کرتا رہا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 3

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 3:4 لنک