۱۔تواریخ 4:14 UGV

14 معوناتی عُفرہ کا باپ تھا۔سرایاہ یوآب کا باپ تھا جو ’وادیٔ کاری گر‘ کا بانی تھا۔ آبادی کا یہ نام اِس لئے پڑ گیا کہ اُس کے باشندے کاری گر تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 4

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 4:14 لنک