۱۔تواریخ 4:27 UGV

27 سِمعی کے 16 بیٹے اور چھ بیٹیاں تھیں، لیکن اُس کے بھائیوں کے کم بچے پیدا ہوئے۔ نتیجے میں شمعون کا قبیلہ یہوداہ کے قبیلے کی نسبت چھوٹا رہا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 4

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 4:27 لنک