29 بِلہاہ، عضم، تولد،
30 بتوایل، حُرمہ، صِقلاج،
31 بیت مرکبوت، حصار سوسیم، بیت بِری اور شعریم۔ داؤد کی حکومت تک یہ قبیلہ اِن جگہوں میں آباد تھا،
32 نیز عیطام، عین، رِمّون، توکن اور عسن میں بھی۔
33 اِن پانچ آبادیوں کے گرد و نواح کے دیہات بھی بعل تک شامل تھے۔ ہر مقام کے اپنے اپنے تحریری نسب نامے تھے۔
34 شمعون کے خاندانوں کے درجِ ذیل سرپرست تھے: مِسوباب، یملیک، یوشہ بن اَمَصیاہ،
35 یوایل، یاہو بن یوسِبیاہ بن سرایاہ بن عسی ایل،