۱۔تواریخ 5:20 UGV

20 لڑتے وقت اُنہوں نے اللہ سے مدد کے لئے فریاد کی، تو اُس نے اُن کی سن کر ہاجریوں کو اُن کے اتحادیوں سمیت اُن کے حوالے کر دیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 5

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 5:20 لنک