33 ذیل میں اُن کے نام اُن کے بیٹوں کے ناموں سمیت درج ہیں۔قِہات کے خاندان کا ہیمان پہلا گلوکار تھا۔ اُس کا پورا نام یہ تھا: ہیمان بن یوایل بن سموایل
34 بن اِلقانہ بن یروحام بن اِلی ایل بن توخ
35 بن صوف بن اِلقانہ بن محت بن عماسی
36 بن اِلقانہ بن یوایل بن عزریاہ بن صفنیاہ
37 بن تحت بن اسّیر بن ابی آسف بن قورح
38 بن اِضہار بن قِہات بن لاوی بن اسرائیل۔
39 ہیمان کے دہنے ہاتھ آسف کھڑا ہوتا تھا۔ اُس کا پورا نام یہ تھا: آسف بن برکیاہ بن سِمعا