34 بن اِلقانہ بن یروحام بن اِلی ایل بن توخ
35 بن صوف بن اِلقانہ بن محت بن عماسی
36 بن اِلقانہ بن یوایل بن عزریاہ بن صفنیاہ
37 بن تحت بن اسّیر بن ابی آسف بن قورح
38 بن اِضہار بن قِہات بن لاوی بن اسرائیل۔
39 ہیمان کے دہنے ہاتھ آسف کھڑا ہوتا تھا۔ اُس کا پورا نام یہ تھا: آسف بن برکیاہ بن سِمعا
40 بن میکائیل بن بعسیاہ بن ملکیاہ