4 اِلی عزر کے ہاں فینحاس پیدا ہوا، فینحاس کے ابی سوع،
5 ابی سوع کے بُقی، بُقی کے عُزّی،
6 عُزّی کے زرخیاہ، زرخیاہ کے مِرایوت،
7 مِرایوت کے امریاہ، امریاہ کے اخی طوب،
8 اخی طوب کے صدوق، صدوق کے اخی معض،
9 اخی معض کے عزریاہ، عزریاہ کے یوحنان
10 اور یوحنان کے عزریاہ۔ یہی عزریاہ رب کے اُس گھر کا پہلا امامِ اعظم تھا جو سلیمان نے یروشلم میں بنوایا تھا۔