42 بن ایتان بن زِمّہ بن سِمعی
43 بن یحت بن جَیرسوم بن لاوی۔
44 ہیمان کے بائیں ہاتھ ایتان کھڑا ہوتا تھا۔ وہ مِراری کے خاندان کا فرد تھا۔ اُس کا پورا نام یہ تھا: ایتان بن قیسی بن عبدی بن ملّوک
45 بن حسبیاہ بن اَمَصیاہ بن خِلقیاہ
46 بن امصی بن بانی بن سمر
47 بن محلی بن مُوشی بن مِراری بن لاوی۔
48 دوسرے لاویوں کو اللہ کی سکونت گاہ میں باقی ماندہ ذمہ داریاں دی گئی تھیں۔