۱۔تواریخ 6:57 UGV

57 حبرون اُن شہروں میں شامل تھا جن میں ہر وہ پناہ لے سکتا تھا جس کے ہاتھوں غیرارادی طور پر کوئی ہلاک ہوا ہو۔ حبرون کے علاوہ ہارون کی اولاد کو ذیل کے مقام اُن کی چراگاہوں سمیت دیئے گئے: لِبناہ، یتیر، اِستموع،

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 6

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 6:57 لنک