۱۔تواریخ 6:60 UGV

60 بن یمین کے قبیلے سے اُنہیں جِبعون، جِبع، علمت اور عنتوت اُن کی چراگاہوں سمیت دیئے گئے۔ اِس طرح ہارون کے خاندان کو 13 شہر مل گئے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 6

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 6:60 لنک