69 ایالون اور جات رِمّون۔
70 قِہات کے باقی کنبوں کو منسّی کے مغربی حصے کے دو شہر عانیر اور بلعام اُن کی چراگاہوں سمیت مل گئے۔
71 جَیرسوم کی اولاد کو ذیل کے شہر بھی اُن کی چراگاہوں سمیت مل گئے: منسّی کے مشرقی حصے سے جولان جو بسن میں ہے اور عستارات۔
72 اِشکار کے قبیلے سے قادس، دابرت،
73 رامات اور عانیم۔
74 آشر کے قبیلے سے مِسال، عبدون،
75 حقوق اور رحوب۔