۱۔تواریخ 7:2 UGV

2 تولع کے پانچ بیٹے عُزّی، رِفایاہ، یری ایل، یحمی، اِبسام اور سموایل تھے۔ سب اپنے خاندانوں کے سرپرست تھے۔ نسب ناموں کے مطابق داؤد کے زمانے میں تولع کے خاندان کے 22,600 افراد جنگ کرنے کے قابل تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 7

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 7:2 لنک