۱۔تواریخ 7:21 UGV

21 تحت کے زبد اور زبد کے سوتلح۔افرائیم کے مزید دو بیٹے عزر اور اِلِعَد تھے۔ یہ دو مرد ایک دن جات گئے تاکہ وہاں کے ریوڑ لُوٹ لیں۔ لیکن مقامی لوگوں نے اُنہیں پکڑ کر مار ڈالا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 7

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 7:21 لنک