۱۔تواریخ 7:28 UGV

28 افرائیم کی اولاد کے علاقے میں ذیل کے مقام شامل تھے: بیت ایل گرد و نواح کی آبادیوں سمیت، مشرق میں نعران تک، مغرب میں جزر تک گرد و نواح کی آبادیوں سمیت، شمال میں سِکم اور عیّاہ تک گرد و نواح کی آبادیوں سمیت۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 7

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 7:28 لنک