۱۔تواریخ 7:40 UGV

40 آشر کے درجِ بالا تمام افراد اپنے اپنے خاندانوں کے سرپرست تھے۔ سب چیدہ مرد، ماہر فوجی اور سرداروں کے سربراہ تھے۔ نسب ناموں میں 26,000 جنگ کرنے کے قابل مرد درج ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 7

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 7:40 لنک