۱۔تواریخ 9:29 UGV

29 بعض باقی سامان اور مقدِس میں موجود چیزوں کو سنبھالتے تھے۔ رب کے گھر میں مستعمل باریک میدہ، مَے، زیتون کا تیل، بخور اور بلسان کے مختلف تیل بھی اِن میں شامل تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 9

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 9:29 لنک