۱۔سلاطین 10:10 UGV

10 پھر ملکہ نے سلیمان کو تقریباً 4,000 کلو گرام سونا، بہت زیادہ بلسان اور جواہر دیئے۔ بعد میں کبھی بھی اُتنا بلسان اسرائیل میں نہیں لایا گیا جتنا اُس وقت سبا کی ملکہ لائی۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 10

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 10:10 لنک