۱۔سلاطین 10:9 UGV

9 رب آپ کے خدا کی تمجید ہو جس نے آپ کو پسند کر کے اسرائیل کے تخت پر بٹھایا ہے۔ رب اسرائیل سے ابدی محبت رکھتا ہے، اِسی لئے اُس نے آپ کو بادشاہ بنا دیا ہے تاکہ انصاف اور راست بازی قائم رکھیں۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 10

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 10:9 لنک