۱۔سلاطین 13:24 UGV

24 وہ دوبارہ روانہ ہوا تو راستے میں ایک شیرببر نے اُس پر حملہ کر کے اُسے مار ڈالا۔ لیکن اُس نے لاش کو نہ چھیڑا بلکہ وہ وہیں راستے میں پڑی رہی جبکہ گدھا اور شیر دونوں ہی اُس کے پاس کھڑے رہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 13

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 13:24 لنک