۱۔سلاطین 13:25 UGV

25 کچھ لوگ وہاں سے گزرے۔ جب اُنہوں نے لاش کو راستے میں پڑے اور شیرببر کو اُس کے پاس کھڑے دیکھا تو اُنہوں نے بیت ایل جہاں بزرگ نبی رہتا تھا آ کر لوگوں کو اطلاع دی۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 13

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 13:25 لنک