۱۔سلاطین 13:26 UGV

26 جب بزرگ کو خبر ملی تو اُس نے کہا، ”وہی مردِ خدا ہے جس نے رب کے فرمان کی خلاف ورزی کی۔ اب وہ کچھ ہوا ہے جو رب نے اُسے فرمایا تھا یعنی اُس نے اُسے شیرببر کے حوالے کر دیا تاکہ وہ اُسے پھاڑ کر مار ڈالے۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 13

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 13:26 لنک