۱۔سلاطین 2:3 UGV

3 جو کچھ رب آپ کا خدا آپ سے چاہتا ہے وہ کریں اور اُس کی راہوں پر چلتے رہیں۔ اللہ کی شریعت میں درج ہر حکم اور ہدایت پر پورے طور پر عمل کریں۔ پھر جو کچھ بھی کریں گے اور جہاں بھی جائیں گے آپ کو کامیابی نصیب ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 2

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 2:3 لنک