۱۔سلاطین 2:4 UGV

4 پھر رب میرے ساتھ اپنا وعدہ پورا کرے گا۔ کیونکہ اُس نے فرمایا ہے، ’اگر تیری اولاد اپنے چال چلن پر دھیان دے کر پورے دل و جان سے میری وفادار رہے تو اسرائیل پر اُس کی حکومت ہمیشہ تک قائم رہے گی۔‘

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 2

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 2:4 لنک